منگلورو،6 / جولائی (ایس او نیوز) بھاری برسات کی وجہ سے ایک پرائیویٹ تعلیمی کی پترے کی شیٹوں سی بنی چھت گرنے سے نیچے پارک کی گئی بہت سی موٹر گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ واقعہ کل تلپاڈی میں پیش آیا ۔ چونکہ ضلع انتظامیہ نے موسلا دھار بارش کو دیکھتے ہوئے تعلیمی ادروں کے لئے چھٹی کا اعلان کیا تھا اس لئے بڑا جانی و مالی نقصان ٹل گیا۔